محکم جمہوریت کےلئے عورتوں کی بااختیاری اور اُن کی قیادت

Sexual slavery

عراق:عورتوں کی مدد کرنے والا 5 +گروپ‘‘کی طرف سے وائٹ ہائوس کو یزیدی عورتوں کو بچانے کے لیے اقدام اٹھانے کی اپیل

08/09/2014

culturally-justified violence against women پروگرام میں WELDD کی پارٹنر تنظیم Warvin Foundation for Women's Issues نے عراق کے کرد علاقوں میں آئی ایس آئی ایس /دولت اسلامیہ کی طرف سے عورتوں کو اغوا اور ان کو پامال کرنے کے مسئلے کے حوالے سے ایک گروپ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔"5+ Group for Women's Aid" نامی اس گروپ نے اربل کے ہوٹل چارچرا میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے 4ستمبر 2014کو باقاعدہ یہ اعلان کیا۔

Subscribe to RSS - Sexual slavery