محکم جمہوریت کےلئے عورتوں کی بااختیاری اور اُن کی قیادت

Forced Marriage

بین الاقوامی:بچپن، کم عمری اور جبری شادیوں سے تحفظ اور خاتمہ… انسانی حقوق کی کونسل کا مشترکہ اعلامیہ

25/06/2014

ن کی اور جبری شادیاں ایک طویل المعیاد منصوبہ ہے جس کے لیے جامع اور وزارتوں سے لیکر سول سوسائٹی کی تنظیموں اور متعلقہ فریقوں کے ساتھ ملکر مربوط انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ہم حکومتوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ وہ سول سوسائٹی کی تنظیموں خاص طور پر کمیونٹی لیول کے گروپوں اور مذہبی و سماجی قائدین کے اہم کردار کو سمجھیں اور ان مسائل سے نمٹنے کے لیے ان کے ساتھ ملکر کام کریں ۔
(لڑکیاں نہ کہ دلہنیں :بچپن کی شادیوں کے خاتمے کے لیے عالمی پارٹنر شپ کے عنوان سے یہ زبانی بیان شرکت گاہ…ویمنز ریسورس سنٹر کی ایما پر لکشمی سندرم نے پڑھ کر سنایا۔)

Subscribe to RSS - Forced Marriage