پاکستان میں کئی ایسی خواتین ہیں جن کے زندگی میں اختیارات اور مواقعوں کو دبا دیا گیا ہے،ان خواتین کا شرکت گاہ- ویمنز ریسورس سنٹر کے ساتھ رابطے میں آنازندگی کو بدلنے کا تجربہ ہو سکتا ہے۔آوٹ ریچ سرگرمیوں ، تربیتوں میں شرکت کی بدولت اورخواتین کے لیے دوستانہ مراکز قائم کرکے شرکت گاہ نے خواتین کو ان کے حالات اور حقوق کے حوالے سے نئی سمجھ دی ہے.